حدیث نمبر: 23954
٢٣٩٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا إسماعيل بن مسلم العبدي قال: حدثنا أبو المتوكل الناجي عن (أبي) (٢) سعيد الخدري، قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "الذهب بالذهب، والفضة بالفضة، والبر بالبر، والشعير بالشعير، والتمر بالتمر، والملح بالملح (يدًا بيد مثلًا بمثل) (٣) فمن زاد (أو) (٤) استزاد فقد أربى، الآخذ والمعطي فيه سواء" (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : سونے کو سونے کے بدلے، چاندی کو چاندی کے بدلے، گندم کو گندم کے بدے، جو کو جو کے بدلے، کھجور کو کھجور کے بدلے اور نمک کو نمک کے بدلے نقد اور برابر سرابر فروخت کرو، پس جو زیادہ دے یا زیادہ طلب کرے اس نے سودی معاملہ کیا، اور اس میں دینے اور لینے والا دونوں برابر ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [ز]: سقط (أبي).
(٣) في [هـ]: (مثلًا بمثل يدًا بيد)، وفي [ح، ط، أ]: (مثلًا بمثل).
(٤) في [أ، ح، ط، ز]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23954
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٨٤)، وأحمد (١١٩٢٨)، وأصله في البخاري (٢١٧٦).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23954، ترقيم محمد عوامة 22939)