مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23953
باب: سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
حدیث نمبر: 23953
٢٣٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل بن أبي خالد عن حكيم (بن) (١) جابر عن عبادة بن الصامت قال: سمعت النبي ﷺ يقول: "الذهب بالذهب الكفة بالكفة، (والفضة بالفضة) (٢) الكفة بالكفة حتى (خص) (٣) الملح"، فقال عبادة: إني واللَّه ما أبالي أن (لا) (٤) أكون بأرض بها معاوية (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : سونے کو سونے کے عوض اور چاندی کو چاندی کے عوض دیتے وقت پلڑے کو پلڑے سے برابر کر کے دو (یعنی ہم وزن ہونے چاہئیں) یہاں تک کہ آپ نے نمک کا بھی خاص طور پر ذکر فرمایا۔ حضرت عبادہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم ! مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں کہ میں اس سر زمین میں نہیں ہوں کہ جس میں معاویہ ہیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (عن).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ح، ط]: (حصر)، وفي [هـ]: (خلص إلى).
(٤) في [ط]: سقط (لا).
(٥) رجاله ثقات، لكن شكك البخاري في التاريخ الكبير ٣/ ١٢، في سماع حكيم من عبادة، أخرجه أحمد (٢٢٧٢٤)، والنسائي ٧/ ٢٢٧، وابن الجارود (٦٥٢)، والطحاوي ٤/ ٦٧، والشاشي (١٢٥٢)، والبيهقي ٥/ ٢٧٨، والمزي ٧/ ١٦٤، وأصله عند مسلم (١٥٨٧).