مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يأذن للرجل يبني في الدار ثم يخرجه باب: کوئی شخص دوسرے کو گھر بنانے کی اجازت دے پھر اُس کو نکال دے
حدیث نمبر: 23924
٢٣٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن هشام (أبي) (١) كليب عن إبراهيم أن رجلا أعار رجلا حائطا، فبنى عليه، فأراد أن (يقلع) (٢) بناءه، فقال شريح لصاحب الحائط: ضع رجلك حيث شئت، يعني: يقلع بناءه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے دیوار کے مالک سے فرمایا : اس کی تعمیر کو اکھاڑ دو (اکھاڑ سکتے ہو) ۔
حواشی
(١) في [هـ، أ، ح]: (ابن).
(٢) في [ز]: (تقلع).