مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23923
باب: کوئی شخص دوسرے کو گھر بنانے کی اجازت دے پھر اُس کو نکال دے
الرجل يأذن للرجل يبني في الدار ثم يخرجه
حدیث نمبر: 23923
٢٣٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا قال: سألت عامرًا عن رجل أعار جارًا له حائطا فبنى عليه، (فأراد) (١) أن يقلع بناءه قال: يغرم لصاحب الحائط ما أنفق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے دریافت کیا کہ : ایک شخص نے اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار عاریۃً دی، اس نے اس پر تعمیر کردی، پھر وہ اس کو اکھاڑنا چاہتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : صاحب دیوار کو جتنا اسکا خرچ آیا وہ ادا کرے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (فراد).