مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يسلم في طعام حديث فلا يلقى صاحبه باب: کوئی شخص تازہ کھانے میں سلم کرے پس اُس کی ساتھی سے ملاقات نہ ہو
حدیث نمبر: 23917
٢٣٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن إبراهيم في رجل أسلم إلى رجل (في) (١) طعام حديث، فلم (يلقه) (٢) حتى صار حديث [ذلك (العام) (٣) (عتيقا) (٤)، قال: له حديث] (٥) سنته التي لقيه فيها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو دوسرے شخص کے ساتھ تازہ کھانے کی بیع سلم کرے، پھر اس کی ملاقات نہ ہو اور وہ کھانا پرانا ہوجائے، آپ نے فرمایا : جس سال ملاقات ہوئی ہے اس سال کا تازہ کھانا دے گا۔ حضرت شریح بھی اسی طرح فرماتے تھے۔
حواشی
(١) تكرر في [ز].
(٢) في [هـ، أ]: (يلقاه).
(٣) في [جـ]: (الطعام).
(٤) في [ز]: (عتيق).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من [ط].