مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
ما تجوز فيه شهادة اليهودي والنصراني باب: یہودی اور نصرانی کی گواہی درست ہے
حدیث نمبر: 23904
٢٣٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن عون عن ابن سيرين عن عبيدة ﴿أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ﴾ [المائدة: ١٠٦]، قال: من أهل الكتاب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ قرآن پاک کی آیت { أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَیْرِکُمْ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اہل کتاب مراد ہیں۔