مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23875
باب: بیع کرنے والے رضا مندی کے بعد جدا ہو ں گے
من قال: لا يتفرق بيعان إلا عن تراض
حدیث نمبر: 23875
٢٣٨٧٥ - قال: وبايع رسول اللَّه ﷺ رجلا من (الأعراب) (١) فخيره بعد البيع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اعرابی کے ساتھ بیع کی اور بیع کے بعد اس کو خیار دیا۔
حواشی
(١) في [ط]: (الانصار).