مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23874
باب: بیع کرنے والے رضا مندی کے بعد جدا ہو ں گے
من قال: لا يتفرق بيعان إلا عن تراض
حدیث نمبر: 23874
٢٣٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة (١) (ابن) (٢) طاوس عن أبيه قال: ما كان التخيير إلا بعد البيع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ خیار بیع کے بعد ہی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (عن سفيان عن)، وفي [هـ]: (سفيان عن ابن)، وسقطت من [جـ].
(٢) سقط من: [ط، جـ، أ، ح].