مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: لا يتفرق بيعان إلا عن تراض باب: بیع کرنے والے رضا مندی کے بعد جدا ہو ں گے
حدیث نمبر: 23874
٢٣٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة (١) (ابن) (٢) طاوس عن أبيه قال: ما كان التخيير إلا بعد البيع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ خیار بیع کے بعد ہی ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اعرابی کے ساتھ بیع کی اور بیع کے بعد اس کو خیار دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (عن سفيان عن)، وفي [هـ]: (سفيان عن ابن)، وسقطت من [جـ].
(٢) سقط من: [ط، جـ، أ، ح].