مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يموت وعليه دين وليس (له) كفن باب: کوئی شخص اس حال میں مرے کہ اُس پر قرضہ ہو اور اُس کے پاس کفن نہ ہو
حدیث نمبر: 23868
٢٣٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: يبدأ بالكفن قبل الدين.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی سے پہلے کفن کا انتظام کیا جائے گا۔