مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23854
باب: بازار کی دکانوں کا کرایہ
أجر حوانيت السوق
حدیث نمبر: 23854
٢٣٨٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن الحسن عن مجالد بن سعيد قال: أول من أخذ من السوق أجرا زياد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے زیاد نے بازار والوں سے کرایہ وصول کیا۔