مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23853
باب: بازار کی دکانوں کا کرایہ
أجر حوانيت السوق
حدیث نمبر: 23853
٢٣٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن زياد بن فياض عن رجل من أهل المدينة، قال: دخل عمر بن الخطاب السوق وهو راكب، فرأى دكانا قد أحدث في السوق، فكسره (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سوار ہو کر بازار میں تشریف لائے، آپ رضی اللہ عنہ نے بازار میں ایک نئی دکان دیکھی تو اس کو گرا دیا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي.