مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23846

باب: عورت (بیوی) فوت ہو جائے اور اُس کی چھوٹی اولاد اور خادم ہوں

الرجل تموت امرأته ولها ولد (صغار) وخادم

حدیث نمبر: 23846
٢٣٨٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد الكريم الجزري قال: ماتت امرأة لخال لي وكان موسرا، فتركت خادما وولدا صغارا، فقال: (سعيد) (١) بن جبير: لا بأس أن يقوّم (٢) الأب أنصباء ولده من الخادم ويطأها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ میرے ماموں کی بیوی فوت ہوگئی، اور ماموں مالدار تھے، اس نے ایک خادمہ اور چھوٹے بچے چھوڑے ، حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا : اس میں کوئی حرج نہیں کہ باپ اس خادمہ میں بچوں کے حصوں کی قیمت لگا لے اور پھر اس خادمہ سے ہمبستری کرے۔

حواشی
(١) في [ز]: (سعد).
(٢) في [ز]: زيادة (الرجل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23846
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11101، ترقيم محمد عوامة: 22835»