مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23845
باب: کوئی شخص کسی کو اپنا دین ہبہ کر دے
الرجل يهب للرجل (الدين) يكون عليه
حدیث نمبر: 23845
٢٣٨٤٥ - وسألت حمادا فقال: بلى! له أن يرجع فيه.مولانا محمد اویس سرور
میں نے حضرت حماد سے دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کیوں نہیں، وہ رجوع کرسکتا ہے۔