مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23807

باب: تنگ دستی کی وجہ سے فروخت کیا جائے تو وہ واپس کیا جائے گا کہ نہیں؟

في (العسر) يرد منه أم لا؟

حدیث نمبر: 23807
٢٣٨٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) جرير بن حازم عن (عبيد اللَّه) (٢) بن جَهْضَم الأزدي قال: خاصمت إلى شريح في بغلة (حمارة) (٣) فردها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید اللہ بن جہضم ازدی فرماتے ہیں کہ میں قاضی شریح کے پاس گدھے کا جھگڑا لے کر گیا۔ انہوں نے اس کو واپس کردیا۔

حواشی
(١) سقط من [ز]، وفيه (عن).
(٢) في [ط]: (عبد اللَّه).
(٣) في [ط، جـ]: (خمارة)، وفي (ح): (حماره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23807
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22799»