مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23806

باب: تنگ دستی کی وجہ سے فروخت کیا جائے تو وہ واپس کیا جائے گا کہ نہیں؟

في (العسر) يرد منه أم لا؟

حدیث نمبر: 23806
٢٣٨٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي حصين عن عامر قال: يرد من عوار الظفر، ويرد من (الشامة) (١) (الشائنة) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ بدے اور برے ناخنوں کی وجہ سے واپس کردی جائے گی، اور اسی طرح نازیبہ تل کی وجہ سے بھی لوٹا دی جائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (السامة).
(٢) في [أ، ح، ط]: (السائبه)، وفي [ز]: (الشانيه)، وفي [هـ]: (والشائنة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23806
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14738، ترقيم محمد عوامة: 22798»