مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان لا يرى المسح عليها، ويمسح على رأسه باب: ان حضرات کا بیان جو عمامہ پر مسح کے قائل نہیں بلکہ ان کے نزدیک سر کا مسح کیا جائے گا
حدیث نمبر: 238
٢٣٨ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ابن جريج عن عطاء: أن رسول اللَّه ﷺ توضأ، فرفع العمامة، فمسح مقدم رأسه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو میں عمامہ اتارا اور سر کے اگلے حصہ کا مسح فرمایا۔