حدیث نمبر: 23798
٢٣٧٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أسامة بن زيد عن أبي حازم عن سهل بن سعد أنهم مروا عليه يحارية قد زُيّنت، فدعا بها ونظر إليها واجلسها في حجره ومسح على رأسها ودعا لها بالبركة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سھل بن سعد کے پاس سے ایک چھوٹی بچی (باندی) کو لے کر گذرے جس کو مزین کیا گیا تھا، آپ نے اس کو بلایا اس کی طرف پیار سے دیکھا، اس کو اپنی گود میں بٹھایا، اور اس کے سر پر دست شفقت پھیرا اور اس کے لئے برکت کی دعا فرمائی۔