مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23799

باب: سامان کی تزیین کرنا

في تزيين السلعة

حدیث نمبر: 23799
٢٣٧٩٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أسامة بن زيد عن بعض أشياخه قال: قال عمر: إذا أراد أحد منكم أن (يحسن) (١) الجارية فليزينها وليطوف (بها) (٢) يتعرض بها رزق اللَّه] (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی شخص اپنی باندی کو خوبصورت بنانا چاہے تو اس کو چاہیئے کہ اپنی باندی کی تزیین کرے اور اس کو لے کر باہر نکلے، اس کے ذریعہ اللہ کا رزق تلاش کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ح]: (يحبس).
(٢) في [أ، ح]: (بما).
(٣) سقط الخبر من: [هـ].
(٤) مجهول؛ لإبهام الرواة عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23799
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18605، ترقيم محمد عوامة: 22791»