مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الوالد يأخذ من الولد أو يبيع له الشيء باب: والد اپنے بیٹے سے کوئی چیز خریدے یا اُس کو کوئی چیز فروخت کرے
حدیث نمبر: 23781
٢٣٧٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح وأبي عبد اللَّه الجدلي أنهما (حبسا) (١) رجلا في السجن أخذ (من) (٢) مهر ابنته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح اور عبد اللہ الجدلِی نے ایک شخص کو جیل میں ڈال دیا اس نے بیٹی کے مہر میں سے لیا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (حبسلا).
(٢) سقط من [أ، هـ، ح].