مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: لا يحتسب الشريكان حتى (يجتمعا) باب: جب تک دونوں شریک جمع نہ ہو جائیں حساب نہیں کریں گے
حدیث نمبر: 23736
٢٣٧٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن (عياش عن) (١) مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ دو شریکوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ جب تک دونوں جمع نہ ہوں حساب نہیں کریں گے۔
حواشی
(١) سقط من [جـ، ز].