مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يمر برقيق على العاشر باب: کوئی شخص اپنے غلام لے کر عُشر وصول کرنے والے کے پاس سے گذرے
حدیث نمبر: 23726
٢٣٧٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن (الحسن) (١) في رجل مر بمملوك على عاشر فقال: هو حر، (فقال) (٢): كان لا يرى أن يعتق بهذا القول، ولا يرى بأسا أن يقوله.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ کوئی شخص غلام لے کر عاشر کے پاس سے گذرے اور کہے کہ یہ آزاد ہے، فرمایا اس طرح کہنے سے غلام آزاد نہ ہوگا، اور اس طرح کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (الحكم).
(٢) في [جـ]: (قال).