مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في غزل الكتان بكتان غير مغزول باب: کاتے ہوئے اونی کپڑے کی بیع کرنا بغیر کاتے ہوئے اونی کپڑے کے ساتھ
حدیث نمبر: 23722
٢٣٧٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن غزل كتان بكتان وزنا بوزن؟ (فكرهاه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ اون کے کا تے ہوئے کپڑے کو نہ کا تے ہوئے کپڑے کے بدلہ میں دینا۔ ہم وزن کر کے کیا یہ جائز ہے ؟
حواشی
(١) في [ز]: (فكرهه).