مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23701

باب: تقسیم کرنے والے کی اجرت

أجر القسام

حدیث نمبر: 23701
٢٣٧٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام (الدستوائي) (١) عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: كل حساب (تحسبه) (٢) فتأخذ عليه أجرا فهو غير طائل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ ہر وہ حساب جس کو کر کے اس پر اجرت وصول کی جائے تو وہ بےفائدہ ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (الرستواني).
(٢) في [ط]: (نحسبه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23701
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22703»