مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الدينار الشامي بالدينار الكوفي باب: شامی دینار کو کوفی دینار کے بدلے فروخت کرنا
حدیث نمبر: 23689
٢٣٦٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن معمر عن رجل عن ابن سيرين أنه سئل عن مائة مثقال بمائة دينار وعشرة دراهم: فكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے دریافت کیا گیا کہ سو مثقال کو سو دینار اور دس دراہم کے بدلے فروخت کرنا کیسا ہے ؟ انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ز، ح، ط].