مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23672
باب: قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
حدیث نمبر: 23672
٢٣٦٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء قال: من منح لبنا أو أرضا كان له (أجر) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص دودھ یا زمین قرضہ میں دے اس کے لئے اجر ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (اخر).