مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: لا بأس أن يأخذ من المكاتب عروضا باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکاتب سے سامان لینے میں کوئی حرج نہیں
حدیث نمبر: 23663
٢٣٦٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان يكره أن يقاطع مكاتبه على ذهب أو فضة، وقال: لا، إلا (بعرض) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص اپنے مکاتب کو سونے اور چاندی اپنے پر ہی مجبور کرے۔ انہوں نے فرمایا کہ ایسا کرنا جائز نہیں ہے البتہ اگر ساتھ میں سامان بھی ہو تب جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (لغرض).