مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23657
باب: مکاتب اپنے آقا کو یوں کہے : تو بدل کتابت کم کر دے میں جلدی ادا کردو ں گا
في المكاتب يقول لمواليه: أعجل لك وتضع عني
حدیث نمبر: 23657
٢٣٦٥٧ - قال: ولم أر أحدا كرهه إلا ابن عمر فإنه كان يكره ذلك إلا بعرض (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سوائے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے اور کسی کو نہیں دیکھا جو اس کو ناپسند کرتا ہو، بیشک وہ اس کو ناپسند کرتے تھے البتہ سامان کے بدلہ میں جائز سمجھتے تھے۔