مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23656
باب: مکاتب اپنے آقا کو یوں کہے : تو بدل کتابت کم کر دے میں جلدی ادا کردو ں گا
في المكاتب يقول لمواليه: أعجل لك وتضع عني
حدیث نمبر: 23656
٢٣٦٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه قال في الرجل (١) يكاتب غلامه على (دراهم) (٢) إلى أجل مسمى، فيقول له (قبل) (٣) محل الأجل: عجل (لي) (٤) وأضع عنك، لم ير (به) (٥) بأسا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی اپنے غلام کو مقررہ مدت کے لئے کچھ دراہم پر مکاتب بنائے، پھر وقت مقررہ سے پہلے اس کو کہے کہ جلدی ادا کر میں بدل کتابت میں کمی کر دوں گا، تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ط]: زيادة (كان).
(٢) في [هـ، ح]: (درهم).
(٣) في [ط]: (اقبل).
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) سقط من [هـ، ز].