مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23652

باب: کوئی شخص کسی کو سامان فروخت کرے ایک مقررہ وقت کے لئے اور شرط لگا دے کہ اگر اُس مدت سے قبل فروخت کیا تو وہ اُس کا زیادہ حق دار ہے

في رجل باع من رجل سلعة (إلى أجل) وشرط عليه: إن باعها قبل الأجل فهو أحق بها

حدیث نمبر: 23652
٢٣٦٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك (عن) (١) عبد العزيز بن رفيع عن (شريح) (٢) أنه أجاز الشرط لبضعة عشر يوما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ نے دس سے کچھ زائد دنوں کے لئے شرط کو جائز ( نافذ) قرار دیا۔

حواشی
(١) في [ط]: (بن).
(٢) في [ط]: (فيع)، وفي [أ، هـ]: (رفيع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23652
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22659»