مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: (إذا) فرضت فخذ ما فرضت باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم قرض وغیرہ دو تو جو دیا ہے اُسی کے مثل لو
حدیث نمبر: 23645
٢٣٦٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا روح بن عبادة عن ابن جريج عن عطاء قال: الوزن بالوزن، والعدد بالعدد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وزن کی ( ادائیگی اور واپسی ) وزن کے ساتھ اور عدد کی عدد کے ساتھ۔