مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23643
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم قرض وغیرہ دو تو جو دیا ہے اُسی کے مثل لو
من قال: (إذا) فرضت فخذ ما فرضت
حدیث نمبر: 23643
٢٣٦٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما (قالا) (١) في رجل اقترض من رجل دراهم (عددا بأرض) (٢) فجازت بوزنها (أيقضيه) (٣) وزنا؟ فكرها ذلك وقالا: لا يقضيه إلا مثل دراهمه.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے سے کسی علاقے میں گن کر دراہم قرض لیے، پھر وہ وزن کے حساب سے چلنے لگے، کیا وہ قرض کی ادائیگی وزن کے ساتھ کرسکتا ہے ؟ آپ دونوں حضرات نے اِ س کو ناپسند فرمایا اور فرمایا کہ وہ اس کے دراہم کے مثل ہی قرض ادا کرے۔
حواشی
(١) في [ط]: (قال).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ط]: (القضيه)، وفي [ز]: (ايقضيها).