مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23642

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم قرض وغیرہ دو تو جو دیا ہے اُسی کے مثل لو

من قال: (إذا) فرضت فخذ ما فرضت

حدیث نمبر: 23642
٢٣٦٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن (باذام) (١) قال: رأيت إياس بن معاوية ولي سكر (نبق) (٢) فكان يستقرض القصب وزنا و (يرده) (٣) وزنا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت باذام فرماتے ہیں کہ میں نے ایاس بن معاویہ کو جو سکر بثق کے ولی تھے ان کو دیکھا، سرکنڈے وزناً قرض لیتے تھے اور وزناً واپس کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (آدم).
(٢) في [ز]: (تبوَ)، والنبق ثمرة شجرة السدر.
(٣) في [ز]: (يرد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23642
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22650»