مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل (يشتري) الصك (بالبز) باب: کوئی شخص کپڑوں کے بدلے چیک دستاویز خرید لے
حدیث نمبر: 23598
٢٣٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: إذا تبين إفلاس الرجل فلا يجوز عتاقه وعليه دين، وإن لم يتبين إفلاسه فعتاقه جائز.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص کا افلاس ظاہر ہوجائے تو اس کے لئے غلام آزاد کرنا جائز نہیں ہے جب کہ اس پر دین ہو، اور اگر اس کا افلاس ظاہر نہ ہو تو اس کے لئے غلام آزاد کرنا جائز ہے۔