مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23597
باب: کوئی شخص کپڑوں کے بدلے چیک دستاویز خرید لے
الرجل (يشتري) الصك (بالبز)
حدیث نمبر: 23597
٢٣٥٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد اللَّه بن أبي السفر عن الشعبي أنه كرهه وقال: هو غرر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اس کو ناپسند کرتے تھے، فرماتے تھے کہ یہ دھوکا ہے۔