مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23588

باب: کوئی شخص غلام کو مکاتب بنا لے اور اُس کی میراث کی شرط لگا دے کہ وہ میں وصول کروں گا

الرجل يكاتب المكاتب ويشترط ميراثه

حدیث نمبر: 23588
٢٣٥٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سئل عطاء عن رجل كوتب واشترط عليه أهله أن لنا (سهما) (١) من (ميراثك) (٢)، قال: لا، شرط اللَّه قبل شرطهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا ایک شخص نے غلام کو مکاتب بنایا اور اس کے اہل نے یہ شرط لگا دی کہ تیری میراث میں سے ایک حصہ ہمارا ہوگا ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں ! اللہ تعالیٰ کی شرط ان کی شرط سے پہلے مقرر ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (سهم).
(٢) في [ط]: (ميراث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23588
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15596، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23426، ترقيم محمد عوامة: 22598»