مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يكاتب المكاتب ويشترط ميراثه باب: کوئی شخص غلام کو مکاتب بنا لے اور اُس کی میراث کی شرط لگا دے کہ وہ میں وصول کروں گا
حدیث نمبر: 23589
٢٣٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سويد بن عمرو عن أبي عوانة عن مغيرة عن إبراهيم بنحو من (قول) (١) عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (قال).