مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23564
باب: انگور کے رس ( شیرہ) کی بیع کرنا
في بيع العصير
حدیث نمبر: 23564
٢٣٥٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سألت سفيان عن بيع العصير فقال: بع الحلال ممن شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان سے انگور کے شیرے کی بیع کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا حلال چیز کو جس کو چاہو فروخت کرو۔