حدیث نمبر: 23561
٢٣٥٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن أنه سئل عن بيع العصير فقال: بعد ما كان حلوًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ سے انگور کے شیرے کی بیع کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا جب تک میٹھا ہو فروخت کردو۔
٢٣٥٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن أنه سئل عن بيع العصير فقال: بعد ما كان حلوًا.حسن رحمہ اللہ سے انگور کے شیرے کی بیع کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا جب تک میٹھا ہو فروخت کردو۔