مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23559
باب: انگور کے رس ( شیرہ) کی بیع کرنا
في بيع العصير
حدیث نمبر: 23559
٢٣٥٥٩ - و (عن) (١) حماد (٢) عن إبراهيم (قالا) (٣): لا بأس ببيع العصير ما لم يَغِلِ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی اسی طرح مروی ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ انگور کے شیرے کی بیع میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ اس میں جوش نہ آئے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ح]: زيادة (الواو).
(٣) في [أ، جـ، ح، ط]: (قال).