مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23558
باب: انگور کے رس ( شیرہ) کی بیع کرنا
في بيع العصير
حدیث نمبر: 23558
٢٣٥٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عمر بن عامر عن قتادة عن سعيد بن المسيب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ انگور کے شیرے کی بیع میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ اس میں نشہ نہ ہو۔