مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يكسر الدرهم عند البقال باب: کوئی شخص سبزی فروش کے پاس پیسے توڑوائے
حدیث نمبر: 23540
٢٣٥٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين أنه كان يكره (تعجيل) (١) (الدرهم) (٢) للبقال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سبزی فروش کو جلدی درہم دینے کو ناپسند کرتے تھے، پھر حسن سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ بخدا ہم تک یہ نہیں پہنچا۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (لتعجيل).
(٢) في [ز]: (الدراهم).