مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23541
باب: کوئی شخص سبزی فروش کے پاس پیسے توڑوائے
الرجل يكسر الدرهم عند البقال
حدیث نمبر: 23541
٢٣٥٤١ - وسئل عن ذلك الحسن فقال: واللَّه ما بلغ منا هذا.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ بخدا ہم تک یہ نہیں پہنچا۔