مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23533
باب: کوئی شخص پیسوں کے بدلے سامان فروخت کرے پھر اُس سامان کو خرید لے
الرجل يبيع السلعة بالنقد ثم يشتريها
حدیث نمبر: 23533
٢٣٥٣٣ - وسفيان] (١) عن الأعمش عن إبراهيم في الرجل يبيع السلعة بالنقد ثم ⦗٢٦٤⦘ يشتريها بأقل مما باعها قبل أن ينتقد (فكرها) (٢) ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور ابراہیم سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص نقد کے بدلے سامان فروخت کرے پھر قیمت وصول کرنے سے پہلے جتنے میں فروخت کیا ہے اس سے کم میں اسے خرید لے، تو ان دونوں نے اس کو ناپسند فرمایا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (وكره).