مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يبيع السلعة بالنقد ثم يشتريها باب: کوئی شخص پیسوں کے بدلے سامان فروخت کرے پھر اُس سامان کو خرید لے
حدیث نمبر: 23532
٢٣٥٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث والشيباني [عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص پیسوں کے بدلے سامان فروخت کرے پھر اس سے کم پیسوں میں اسی سامان کو خرید لے، آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔