حدیث نمبر: 23529
٢٣٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خلف بن خليفة عن (جميل) (١) بن بشر قال: رأيت سالم بن عبد اللَّه مر بصاحب (صير) (٢) يعني (صحناة) (٣)، فأخذ منه فذاقه، فقال: كيف تبيع هذا؟.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جمیل بن بشیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو دیکھا کہ آپ ایک مچھلی والے کے پاس سے گزرے۔ آپ نے اس میں سے چکھا اور پھر پوچھا کس طرح فروخت کر رہے ہو ؟

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (حسان)، وفي [ز]: (حبيل).
(٢) إدام يحتوي على سمك له رائحة كريهة، وفي [هـ]: (صميم).
(٣) في [أ، هـ]: (صحباه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23529
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23529، ترقيم محمد عوامة 22546)