مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الراهن يرهن العبد فيعتقه باب: کوئی شخص غلام کو رہن رکھوا کر پھر اُس کو آزاد کر دے
حدیث نمبر: 23516
٢٣٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عبد الملك عن عطاء في رجل اشترى من رجل عبدًا فلم يقبضه حتى أعتقه، قال: لا يجوز عتقه حتى (يقبضه) (١) أو ينقده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اگر ایک شخص نے دوسرے سے غلام خریدا ہے پھر اس سے قبضہ کرنے سے قبل اس کو آزاد کردیا، آپ نے فرمایا کہ قبضہ کرنے سے پہلے اس کو آزاد کرنا درست نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (تقبضه).