مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23515
باب: کوئی شخص غلام کو رہن رکھوا کر پھر اُس کو آزاد کر دے
الراهن يرهن العبد فيعتقه
حدیث نمبر: 23515
٢٣٥١٥ - وقال: الحسن بن صالح: ليس عليه سعاية.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ غلام کے ذمہ کوشش کرنا نہیں ہے۔