مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23514
باب: کوئی شخص غلام کو رہن رکھوا کر پھر اُس کو آزاد کر دے
الراهن يرهن العبد فيعتقه
حدیث نمبر: 23514
٢٣٥١٤ - وقال: شريك يسعى العبد (للمرتهن) (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت شریک فرماتے ہیں کہ غلام مرتہن کے لئے کوشش کرے گا۔
حواشی
(١) في [ط]: (المرتهن).