مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23492
باب: عورت اپنے خاوند کے گھر سے صدقہ کر سکتی ہے
المرأة تصدق من بيت زوجها
حدیث نمبر: 23492
٢٣٤٩٢ - زاد أبو معاوية: "من غير أن ينتقص من أجورهم شيئًا" (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابو معاویہ کی روایت میں اس کا اضافہ ہے کہ ان کے اجر میں کمی کیے بغیر۔